تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:5

سیزفائر پر عمل کریں گے، بشارالاسد کی پیوٹن کو یقین دہانی

جیو نیوز - دمشق.........شامی صدر بشار الاسد نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے سیز فائر معاہدے پر عمل کریں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور شامی صدر بشار الاسد کے درمیان بذریعہ ٹیلیفون گفتگو ہوئی۔

اسد نے خاص طور پر اس بات کی تصدیق کی کہ شامی حکومت سیزفائر پر عملدرآمد میں معاونت کریگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.