تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 18:59

امریکا:ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

جیو نیوز - نیویارک......امریکا میں ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں لیکن پولیس نےبھی پھرتی دکھائی اور ڈرائیور کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے لیک lake فوریسٹ کی ایک مصروف شاہراہ پر پولیس اور ڈرائیور کے درمیان چوہے بلی کی دوڑ کافی دیر تک جاری رہی۔

پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ڈرائیور کا پیچھا کیا۔ کئی گھنٹوں کی تگ و دود کے بعد پولیس اہلکار ڈرائیور کو حراست میں لینے میں کامیاب ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.