تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اپریل 2016
وقت اشاعت: 10:2

شمالی شام کے لیے 30 ہزار فوجی درکار ہیں ، جان کیری

جیو نیوز - واشنگٹن......... امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شمالی شام کو جنگ سے محفوظ خطہ بنانے کے لیے 30ہزار فوجی درکار ہیں۔

امریکی سنیٹرز اور اراکین کانگریس کے سوالات کا جواب دیتے ہوے جان کیری نے کہا کہ شمالی شام کو جنگ سے محفوظ خطہ بنانا اتنا آسان کام نہیں ، وہاں داعش کی کارروایئوں کی روک تھام اور اور جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کے لیے کم از کم30 ہزار فوجیوں کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا شام میں تعینات تمام عملے کی حفاظت کے لیے مستعد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.