تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:43

ایران میں پارلیمانی انتخابات، ووٹ آج ڈالے جائیں گے

جیو نیوز - تہران....ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے ،مبصرین کے مطابق اعتدال پسند امیدوار وں کا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کا امکان ہے۔دارالحکومت تہران میں جگہ جگہ امیدواروں کے پوسٹر لگے ہوئے ہیں ۔

جوہری معاہدے کے بعد روحانی اور ان کے اتحادیوں کی مقبولیت میں ا ضافہ ہوا ہے،جس پر انہیں کامیابی کی امید ہے۔سیاسی مبصرین نے بھی اعتدال پسندوں کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.