تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:56

پابندیوں کےخاتمےکےبعدایران میں پہلے پارلیمانی انتخابات

جیو نیوز - تہران.........ایران میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ایران میں پارلیمنٹ کی 2 سو نوے اور مجلس خبرگان کے88 ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے ۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے ختم ہونا تھی۔ لیکن ووٹروں کی رش کی وجہ سے پولنگ کا وقت پانچ بار بڑھایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.