تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:0

لیبیا :صبراتا میں داعش کے ٹھکانوں پرکارروائی،5دہشت گردہلاک

جیو نیوز - طرابلس......لیبیا کےمغربی شہر صبراتا میں سیکیورٹی فورسزنے داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں داعش کے5دہشت گردہلاک ہوگئے۔

ترجمان ملٹری کونسل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلے میں داعش کے5دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ خاتون سمیت3جنگجو گرفتار کیے گئے ہیں،آپریشن میں3مبینہ دہشت گردفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.