تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:29

امریکا کا کانگو کے ساتھ جلد ہی دفاعی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - نیویارک ........... امریکا نے جمہوریہ کانگو کے ساتھ جلد ہی دفاعی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعرات کو اقوام متحدہ کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق امریکا جمہوریہ کانگو کے مشرق میں باغی فورسز کے خلاف کانگولین فوج کو کمک دینے کے خیال سے جمہوریہ کانگو کے ساتھ جلد ہی دفاعی تعاون پر مبنی تعلقات کو بحال کرنا چاہتا ہے۔

اقوام متحدہ کا امن مشن کو گذشتہ سال جمہوریہ کانگو سے واپس بلوا لیا گیا تھا جس کی وجہ جمہوریہ کانگو کی حکومت کی طرف سے کانگولین فوج کی کمان ایسے دو جنریلوں کے سپرد کر دینا تھا جو اقوام متحدہ کی فہرست میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.