تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:3

برسلز حملوں میں ملوث تینوں حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

جیو نیوز - برسلز ......برسلز حملوں میں ملوث دو خود کش حملہ آور بھائیوں سمیت تیسرے خود کش بمبار کی بھی شناخت ہو گئی۔نجم الاشراوی نے ائیر پورٹ پر خود کش حملہ کیا۔

نجم الاشراوی کی ڈی این اےسے ہلاکت کی تصدیق ہو ئی۔بیلجیم میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور برسلز میں بدستور فوج تعینات ہے۔ برسلز ائیر پورٹ آج اور کل جمعے کے روز بھی بند رہے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.