تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:6

افغانستان:امریکی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے16شہری ہلاک

جیو نیوز - کابل… جنوبی افغانستان میں ائیر بیس پر امریکی فوجی کی فائرنگ سے 16 افغان شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی فوجی کا حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گورنر قندھار کے مطابق امریکی فوجی نے بیس سے نکل کر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے 16 افراد ہلاک و زخمی ہیں، گورنر قندھار کا کہناہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کون ہیں، ان کے بارے میں نہیں جانتے۔واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ایساف کے مطابق فوجی کو حراست میں لے لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.