تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مارچ 2012
وقت اشاعت: 2:52

ایران پر حملے کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دیں گے،وزیر دفاع آذربائیجان

جیو نیوز - دبئی . .. آذربائیجان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں ۔اگر ایران پر حملہ ہوا تو اپنی سرزمین اس کے خلا ف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ فوجی معاہدے امن کی ضمانت ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.