تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مارچ 2012
وقت اشاعت: 17:8

فلپائن :سابق صدرگلوریا ارویا کے شوہر کی گرفتاری کے احکامات جاری

جیو نیوز - منیلا…فلپائن کی عدالت نے سابق صدر گلوریا ارویا کے شوہر کی بدعنوانی کے مقدمات میں گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائنی عدالت نے گلوریا ارویا کے شوہر جوز میگوئل ارویا کی ایک چینی ٹیلی کام کمپنی کے ساتھ 2008ء میں کئے گئے معاہدے میں بدعنوانی کے مقدمہ میں گرفتاری کے احکامات جاری کئے ہیں جوز میگوئل کے شوہر کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کا موکل بے قصور ہے اور وہ ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دائر کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.