14 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:52
سوئٹزر لینڈ : بس حادثے میں22بچوں سمیت 28افراد ہلاک
جیو نیوز - زیورخ…سوئٹزر لینڈ میں بس کے ایک حادثے میں22بچوں سمیت 28افراد ہلاک ہوئے گئے۔ہلاک ہونے والیمسافر ،سوئٹزرلینڈ میں اسکینگ کیمپ میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ اٹلی کی سرحدی کے قریب بس،سرنگ کے اندر کے دیوار سے ٹکراگئی ۔حادثہ کا شکار ہونے والی بس بیلجم میں رجسٹرڈتھی،بس میں 52 مسافر تھے ۔