تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:23

چین میں 41روز سے جاری برف باری ، شہریوں کو شدید مشکلات

جیو نیوز - بیجنگ … چین کے شہر شک کاوٴنٹی میں 41 روز سے جاری برف باری نے شہری اور دیہی آبادی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ریسکیو کمیٹی کے مطابق گزشتہ 41 روز سے جاری برفباری نے 20 ہزار سے زائد آبادی کو اور ایک لاکھ سے زائد جانوروں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ شہر میں ریسکیو آپریشن کیلئے 10 ملین یون کی رقم مختص کردی گئی ہے تاہم ابھی تک امدادی کارروائیوں کی صورتحال تسلی بخش نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.