تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2012
وقت اشاعت: 19:4

بھارتی آرمی چیف کا رشوت کی پیشکش کے ثبوت سی بی آئی کو دینے کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی … بھارتی آرمی چیف نے غیر معیاری فوجی سامان کی خریداری کے عوض رشوت سے متعلق ثبوت سی بی آئی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ انہیں 14 کروڑ روپے رشوت کی پیشکش ہوئی تھی جس کے ثبوت بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ سی بی آئی حکام سے 30 مارچ کو ملاقات کرکے باضابطہ شکایت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.