تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:53

جلال آباد: بھارتی قونصلیٹ کے قریب دھماکا سنا گیا

جیو نیوز - کابل… افغانستان کے شہر جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے قریب دھماکا سنا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے میں بھارتی سفارتخانے کو نشانہ نہیں بنایا گیا،تمام بھارتی باشندے محفوظ ہیں اور کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔دھماکا سفارتخانے سے کم از کم ایک کلومیٹر کے فاصلے پر مارکیٹ میں ہوا ، مزید تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.