تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 مارچ 2012
وقت اشاعت: 6:54

اوباما نے ایران پر تیل درآمد کر نے کی نئی پابندیوں کی منظوری دیدی

جیو نیوز - واشنگٹن ... امریکی صدر بارک اوباما نے ایران پر تیل درآمد کرنے کی نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی نے امریکی کانگریس کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ صدر اوباما سمجھتے ہیں کہ دنیا میں ایسے ممالک کی تعداد زیادہ ہے جو ایران سے زیادہ تیل سپلائی کرتے ہیں۔صدر اوباما کا خیال ہے کہ ایران پر تیل کی پابندیوں سے تیل کی طلب میں فرق نہیں پڑے گا۔امریکی صدر کا مزید کہنا ہے کہ تیل پیداکرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار بڑھانے،معاشی صورتحال اور تیل کے موجودہ ذخائر کی روشنی میں ایران پر تیل کی پابندیوں کو فیصلہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.