تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اپریل 2012
وقت اشاعت: 8:40

سائبیریا میں طیارہ گرکرتباہ، 9مسافر بچا لئے گئے

جیو نیوز - ماسکو… سائبیریا کے مغربی علاقے میں گرنے والے روسی طیارے سے نو مسافروں کو زندہ نکال لیا گیا۔ طیارے میں43افراد سوار تھے۔ روس کی وزارت ہنگامی امور کے مطابق طیارہ روسچینو سے سائیبیریا کے شہر Surgut جارہا تھا۔ طیارے میں انتالیس مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے جب ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی طیارہ کریش کر گیا۔ آخری اطلاعات آنے تک 9مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.