تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اپریل 2012
وقت اشاعت: 10:56

سائبیریا میں مسافر طیارے کو حادثہ،29ہلاک،14زخمی

جیو نیوز - ماسکو… سائبیریا کے مغربی علاقے میں روسی طیارہ گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق29مسافر ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ طیارے میں43مسافر سوار تھے۔ ۔روس کی وزارت ہنگامی امور کے مطابق طیارہ روسچینو سے سائیبیریا کے شہر Surgut جارہا تھا جس میں انتالیس مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔ ہنگامی وزارت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثہ کی جگہ پر29 لاشیں ملی ہیں ،جبکہ 14افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.