تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اپریل 2012
وقت اشاعت: 9:41

روس میں زیر تعمیرفلک بوس عمارت میں آتشزدگی

جیو نیوز - ماسکو… روس میں زیر تعمیر اس فلک بوس عمارت میں آگ لک گئی جو مکمل ہونے کے بعد یورپ کی سب سے لمبی عمارت شمار کی جائے گی۔ فیڈریشن ٹاور کمپلیکس کے مشرقی حصے کے اوپر زمین سے 250 میٹربلند حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے اس میں تیزی آگئی، محکمہ حادثات کے مطابق دو فائر فائٹر ہیلی کاپٹرز نے آگ بجھانے کی کوشش کی اورتین گھنٹے آگ کی لگاتار محنت کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ایک ملازم کا کہناہے کہ پلاسٹک بینر ٹوٹ کر پروجیکٹ سے ٹکرایا تھا جس سے حادث پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.