تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:9

ماسکو کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 12افراد ہلاک

جیو نیوز - ماسکو… روس کے دارالحکومت ماسکو کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 12افراد ہلاک ہوگئے۔ ماسکو کے جنوبی علاقے کی ایک مارکیٹ کے وئیر ہاوٴس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے وہاں کام کرنے والے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایمرجنسی منسٹری کے مطابق ہلاک ہونے والے 12 تارکین وطن ہیں تاہم ان کا کس ملک سے تعلق ہے یہ تاحال معلوم نہ ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.