تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2012
وقت اشاعت: 7:10

امریکا : ری پبلکن صدارتی امیدوار کی نامزدگی کیلئے میری لینڈ میں ووٹنگ

جیو نیوز - اناپولس ... امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہشمندوں میں سے ایک کاانتخاب کرنے کے لیے ریاست میری لینڈ میں ووٹنگ جاری ہے۔تاہم خواتین کی اکثریت ری پبلکنزکے بجائے ا وباماکوپسندکرتی ہے۔6نومبرکوہونیوالے صدارتی انتخابات میں صدراوباما کاحریف تلا ش کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔صدارتی امیدواربننے کے ری پبلکن خواہشمندوں میں سے مٹ رومنی کی پوزیشن اس ریاست میں بھی زیادہ مضبوط ہے۔تاہم سروے کے مطابق خواتین کی اکثریت مٹ رومنی سمیت تمام ری پبلکن امیدواروں پر صدراوباما کوفوقیت دیگی۔اور توقع ہے کہ وہ دوبارہ صدربننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.