تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:38

رومانیہ میں پرنس ہیری کی موٹر سائیکل چلانے کی مہارت

جیو نیوز - بخارسٹ…برطانیہ کے پرنس ہیری نے رومانیہ میں ایسٹر کی تعطیلات کے دوران موٹر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کیا۔پرنس ہیلری چھٹیاں covasnaکاوٴنٹی میں گذار رہے ہیں جہاں ان کے والد شہزادہ چارلس کی جائیداد بھی ہے۔ایسٹر کادن انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گذارا،جہاں انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرنس ہیری رومانیہ میں چھٹیاں گذارنے کے بعد بخارسٹ سے لندن روانہ ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.