تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:11

فلپائن،مسافر بس میں بم دھماکہ،10 افراد ہلاک،2 زخمی

جیو نیوز - منیلا…فلپائن کے صوبے نارتھ کوٹا باٹو کے شہر کارمن میں مسافر بس میں بم دھماکے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان ریجنل کمانڈر کرنل لیویوڈوگیلن نے کہا ہے کہ مسافر بس میں بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب مسافر بس کار من شہر کے لاری اڈے میں داخل ہو رہی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.