تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اپریل 2012
وقت اشاعت: 6:30

امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے

جیو نیوز - اوریگان. . . . امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق امریکی ریاست اوریگان میں زلزلہ،شدت6.2رکارڈ کی گئی۔امریکی ریاست شمالی کیلی فورنیا میں زلزلہ،شدت3.9رکارڈ کی گئی جبکہ میکسیکو میں زلزلہ، شدت 7رکارڈ کی گئی۔فوری طور کی کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.