تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:53

شمالی کوریا کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ

جیو نیوز - پیانگ یانگ…شمالی کوریا کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔شمالی کوریا میں ملک کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ دارالحکومت پیانگ یانگ کے کم ال سنگ اسٹیڈیم میں پچاس ہزارسے زائد لوگ سالگرہ کی رنگارنگ پریڈ میں شریک ہیں۔کم ال سنگ کمیونسٹ سیاست دان تھے انھوں نے ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا پر اس کے قیام 1948ء سے 1994ء میں اپنی موت تک حکمرانی کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.