تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2012
وقت اشاعت: 18:18

نیویارک: برطانوی سب ویز پر حملوں کی منصوبہ بندی پر ایک شخص کو سزا

جیو نیوز - نیویارک … نیویارک میں ایک شخص کو برطانیہ میں سب ویز پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا۔ 33سالہ ساجد بادت کو برطانیہ میں سب ویز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور 1999ء میں اسامہ بن لادن سے ملاقات کا اقرار کرنے کے بعد سزا دے دی گئی۔تاہم وعدہ معاف گوہ بننے کی شرط پر مذکورہ شخص کی سزا 13 سال سے کم کرکے 2 سال کردی گئی ہے۔ یہ پہلا واقعہ ہے کہ برطانیہ میں کیے جانے والے جرم پر امریکا میں سزا دی گئی ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.