تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 23:39

جنوبی افریقا کے 70 سالہ صدر جیکب زوما نے چھٹی بار سہرا سجا لیا

جیو نیوز - جوہانسبرگ…جنوبی افریقا کے 70 سالہ صدر جیکب زوما نے چھٹی بار سہرا سجا لیا۔ صدر جیکب زوما نے Bongi Ngema نامی اپنی گرل فرینڈ سے شادی کر لی۔شادی کی تقریب گزشتہ روز زوما کے آبائی گاوںNkandla میں منعقد کی گئی۔ جس میں زوما اور دیگر افراد نے روائتی لباس پہنے رقص کیا ۔ تقریب میں زوما کی تین بیویوں نے بھی شرکت کی۔زوما کی ایک بیوی کو طلاق جبکہ ایک نے سن 2000 میں خودکشی کی تھی اور اس کے 21 بچے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.