تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اپریل 2012
وقت اشاعت: 0:26

بنگلہ دیش:خالدہ ضیاء کی اتوار سے احتجاج کے نئے سلسلے کی پھر دھمکی

جیو نیوز - ڈھاکا… بنگلادیش میں حزب اختلاف کی رہ نما خالدہ ضیاء نے تین روزہ ہڑتال کے بعد اتوار سے احتجاج کا سلسلہ پھر شروع کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔دارلحکومت ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالدہ ضیا ء نے کہاکہ اگر پارٹی کے لاپتہ لیڈر الیاس علی اور ان کے ڈرائیور کے بارے میں حکومت نے معلومات فراہم نہ کی تو ہڑتال کانیا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی لیڈر نے جمعرات اور ہفتے کو حکومت کیخلاف ریلیوں کا بھی اعلان کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.