تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اپریل 2012
وقت اشاعت: 10:47

بھارتی ریاست کرناٹکا میں کالجوں میں برقعہ پہننے پر پابندی

جیو نیوز - منگلور… بھارتی ریاست کرناٹکا کے کالجوں میں برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی گئی۔ کرناٹکا کے شہر منگلورکے کالج میں امتحانات کے دران مسلمان طالبات پر نقاب لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اقدام سے نقل کے رجحان کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ تاہم مسلم حلقوں کی جانب سے اس اقدام کی سخت مذمت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.