تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مئی 2012
وقت اشاعت: 0:38

لندن:لیبر پارٹی کے سربراہ ایڈ ملی بینڈ پر انڈاپڑگیا

جیو نیوز - لندن…برطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ ایڈ ملی بینڈ پر ساؤتھمپٹن میں اس وقت ایک شخص نے انڈا دے مارا جب وہ لوگوں کے درمیان کھڑے تھے۔واضح رہے کہ ایڈ ملی بینڈ جمعہ کی شام میڈیا سے بات چیت کررہے تھے کہ اس دوران ایک شخص نے ان پر انڈے ماردیا، تاہم ایڈ ملی بینڈ نے ایسے ظاہر کیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تاہم انکے معاون نے فوری طور پر انکا کوٹ اتروا کر انھیں وہاں سے نکال لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.