تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مئی 2012
وقت اشاعت: 19:8

بھارت: شیلونگ، کولکتہ اور مغربی بنگال میں زلزلہ، شدت 5.4 ریکارڈ

جیو نیوز - کولکتہ … بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے شہروں شیلونگ، کولکتہ اور مغربی بنگال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی جن کا دورانیہ 10 سے 15 سیکنڈز تک تھا۔ زلزلے سے کئی شہروں میں عمارتیں لر ز گئیں اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر آگئے۔تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.