تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مئی 2012
وقت اشاعت: 14:1

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد40ہوگئی

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔بارشوں کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ 18 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔بارزوں سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے زائد بتائی گئی ہے تاہم 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.