تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 مئی 2012
وقت اشاعت: 10:33

نیپال کے پہاڑی علاقوں میں طیارہ گر کر تباہ،21مسافرسوار تھے

جیو نیوز - کھٹمنڈو…شمالی نیپال کے پہاڑی علاقوں میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے ، طیارے میں 21 مسافر سوار تھے۔پولیس کے مطابق نیپال کے سیاحتی علاقے میں ایگری ائیر کا طیارہ جامسم ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گرا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج حادثے کے علاقے کی طرف روانہ کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.