تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 مئی 2012
وقت اشاعت: 11:22

شمالی نیپال میں طیارہ گرکر تباہ، کم ازکم 11مسافرہلاک

جیو نیوز - کھٹمنڈو…شمالی نیپال میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہونے سے کم سے کم 11افراد ہلاک ہوگئے،طیارے میں 21 افراد سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ جامسوم ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہوا۔ امدادی کارکنوں اورفوجی جوانوں کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ می کم سے کم 11افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ طیارہ مقامی فضائی کمپنی کا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.