تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 مئی 2012
وقت اشاعت: 10:0

روسی خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ

جیو نیوز - ماسکو…روسی خلائی جہازسویوز ایف جی تین خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔خلائی جہازسویوزقازقستان کے علاقے بیکونور سے آج صبح روانہ ہوا۔خلائی جہازمیں دوروسی اورایک امریکی خلاباز سوارہیں۔توقع ہے کہ روسی خلابازگیندیپاڈالکاGennady Padalka اورسرگئی ریوین Revin Sergeiامریکی خلاباز AcabaJoseph جمعرات کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.