تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مئی 2012
وقت اشاعت: 7:4

امریکی کانگریس نے پاکستان کی امدادروکنے سے متعلق بل مستردکردیا

جیو نیوز - واشنگٹن ... امریکی کانگریس نے پاکستان کی امدادروکنے سے متعلق بل مستردکردیا۔پاکستان کو امدادروکنے کاسینیٹربل ڈاناروہرا بیکرنے پیش کیاتھا۔ بل کی مخالفت میں 335اور حمایت میں 84 ووٹ آئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.