تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مئی 2012
وقت اشاعت: 10:52

اوباما نیٹوسربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے شکاگو پہنچ گئے

جیو نیوز - شکاگو…امریکی صدر باراک اوباما نیٹوسربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے شکاگو پہنچ گئے۔25ویں نیٹوسربراہ کانفرنس پہلی بارامریکا کے شہرشکاگو میں ہورہی ہے۔کانفرنس میں شرکت کیلیے امریکی صدرباراک اوباما اورخاتون اول مشل اوباما شکاگو پہنچ گئے ہیں۔دوروزہ کانفرنس کاآغازآج رات سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.