تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مئی 2012
وقت اشاعت: 20:16

افغان سیکیورٹی فورسزقوت پکڑرہی ہیں،اوباما کا شکاگو کانفرنس سے خطاب

جیو نیوز - شکاگو…امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ افغان عوام جب کھڑے ہونگے تووہ اکیلے نہیں ہونگے،افغانستان سے متعلق شکا گو میں نیٹوکانفرنس سے اپنے خطاب میں امریکی صدر باراک اوباما کا کہناہے کہ دنیامیں امن کیلئے ضروری ہے کہ اس خطے میں امن ہو۔افغانستان کی سیکیورٹی فورسزقوت پکڑرہی ہیں۔افغانستان کیلئے جامع حکمت عملی تیارکررہے ہیں اور ابھی افغانستان میں کئی کام کرناباقی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.