تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مئی 2012
وقت اشاعت: 12:54

بھارت میں ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد21ہو گئی

جیو نیوز - نئی دہلی… بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں مسافرٹرین کی مال گاڑی سے ٹکرکے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد21 ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت پور ڈسٹرکٹ میں ہوگلی سے بنگلور جانے والی ہمپی ایکسپریس کھڑی ہوئی مال گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 21 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 40 سے زائد زخمی ہیں۔زیادہ تر اموات بوگیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.