تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 مئی 2012
وقت اشاعت: 13:12

روس کا نیٹوکی دفاعی شیلڈ توڑنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

جیو نیوز - ماسکو…روس نے ڈیفنس میزائل بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو نیٹو کی جانب سے بنائے جانے والے میزائل ڈیفنس نظام کوتوڑ نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روسی اسٹرے ٹیجک نیوکلیئر فورس کے ترجمان وادِم کوول نے میڈیا کو بتایا کہ میزائل داغنے کا تجربہ کورا ٹیسٹ رینج میں کیا گیا جس نے کامیابی سے اپنے وار ہیڈ کو ہدف تک پہنچایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.