تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مئی 2012
وقت اشاعت: 20:56

پاکستان سے تعلقات اب تک پیچیدہ ترین سطح پر ہیں ،امریکی وزیر دفاع

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ پاکستان سے امریکی تعلقات اب تک پیچیدہ ترین سطح پر ہیں ،امریکی ٹی وی سے گفتگو میں لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں درست سمت میں جا رہا ہے ،افغانستان میں جاری جنگ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے تھا کہ افغانستان میں لڑائی ابھی جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.