تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مئی 2012
وقت اشاعت: 12:2

بھارت کے آکاش میزائل کے مزید دو تجربے

جیو نیوز - نئی دہلی… بھارت نے آکاش میزائل کے مزید دو تجربے کرلیے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس بیس سے زمین سے فضا تک درمیانی رینج میں مار کرنے والے آکاش میزائل کے دوتجربے کیے گئے۔ حکام کے مطابق تجرباتی بنیادوں پر کیے گئے آکاش میزائل لانچ27 کلومیٹر تک مار کرسکتے ہیں۔ آکاش کا وزن 720 کلو ہے جبکہ 55 کلو کا سامان لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.