تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مئی 2012
وقت اشاعت: 15:16

ارجنٹائن زلزلے کے شدید جھٹکے ،جانی نقصان نہیں ہوا ، شدت 6.4تھی

جیو نیوز - بیونس آئرس… ارجنٹائن میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز سانتیاگو ایسٹرو صوبہ میں 21میل گہرائی میں تھا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.