تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:17

مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں مکمل ہڑتال

جیو نیوز - سری نگر… مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔بھارتی فوجی کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پرحریت رہنماوں کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ حریت کانفرنس کے رہنما کی کال پر آج کشمیر کے تمام ڈسٹرکٹ کو بند کردیا گیا۔27 سالہ ہلال احمد ڈارکو بغیر کسی وجہ کے باندی پورہ ڈسڑک میں تصادم کے دوران مار دیا گیا تھا۔ مقتول بے گناہ تھا مگر بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ایک عسکریت پسند رہنما تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.