تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:1

انڈونیشیا: شراب خانے پر حملے کے الزام میں بچوں سمیت 62 افراد گرفتار

جیو نیوز - جکارتہ … انڈونیشیا میں چھوٹے بچوں سمیت 62 افراد کو شراب خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جنوبی جکارتہ میں رمضان المبارک میں بھی شراب خانہ کھلا تھا، 13 نوجوانوں سمیت 150 کے قریب مشتعل افرادنے تلواروں اور ڈنڈوں کے ساتھ دھاوا بول دیا۔کلب کے شیشے اور شراب کی بوتلیں توڑ دیں۔جکارتہ پولیس کے مطابق23 افراد پر پراپرٹی کو نقصان پہنچانے اور 4 پر ہتھیار رکھنے کا چارج لگایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.