تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اگست 2012
وقت اشاعت: 8:55

چین، مٹی کے تودے گرنے سے 16افراد ہلاک،12لاپتہ

جیو نیوز - بیجنگ… چین میں مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ شمال مشرقی چین میں مٹی کے تودے کان پر گرنے سے6 کان کن دب گئے جبکہ شن جیانگ کے علاقے میں تین خواتین اورایک بچے سمیت 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق زند ہ بچ جانے والوں کی تلاش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.