تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 اگست 2012
وقت اشاعت: 22:34

امریکا:وسکونسن کے گردوارے میں فائرنگ،متعد زخمی،ملزم فرار

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی ریاست وسکونسن کے ایک گردوارے میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے ملزم فرار ہوگیا۔بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ سے پہلے ملزم کے پاس دو گن دیکھی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.