تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:42

ناسا کی روبوٹ گاڑی کریوسٹی مریخ پر اتر گئی

جیو نیوز - لاس اینجلس… ناسا کی روبوٹ گاڑی کریوسٹی مریخ پر اتر گئی۔ روبوٹ گاڑی مریخ پر زندگی کے موجود ہونیکی تحقیقات کریگی اور مریخ سے تھوڑی دیر میں پہلی تصویر جاری کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.