6 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:9
ہلیری کلنٹن کا ملاوی میں روایتی ڈانس میں شرکت
جیو نیوز - لی لونگ وے… امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاوی کا روایتی لباس پہن کرایسا ڈانس کیا، کہ سب ہی ان کے ساتھ جھومنے لگے۔ ہیلری کلنٹن نے ملاوی میں ڈیری فارم ہاوٴس کادورہ کیا جہاں انہیں روایتی لباس پیش کیا گیا۔ رویتی لباس زیب تین کرنے پر وہ بہت خوش نظر آئیں ،جھٹ سے کھڑی ہوگئیں، میزبان نے ہیلری کوعلاقائی ڈانس کی بھی پیش کش کرڈالی ، بس انہی کے رنگ میں رنگیں اور ڈانس شروع کردیا۔