تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:18

نیوزی لینڈ،115سال سے سویا ہوا آتش فشاں بھڑکنے لگا

جیو نیوز - ویلنگٹن… نیوزی لینڈکے وسطی نارتھ آئی لینڈ میں 115 سال سے سویا ہوا آتش فشاں ماوٴنٹTongariro اچانک بھڑکنے لگا۔ رات بھر آتش فشاں کے دھاڑنے اور آگ کی چمک سے لوگ پریشان ہوگئے ،مسلسل نکلنے والے دھوئیں اور راکھ سے ایک بڑے علاقے نے موٹی سرمئی چادر اوڑھ لی ، جبکہ ہوائی ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.